TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1331787 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1331787)

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ أَخْبَرَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي زِيَادٌ أَنَّ ثَابِتًا مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَلِّمُ الرَّاکِبُ عَلَی الْمَاشِي ثُمَّ ذَکَرَ الْحَدِيثَ

یحیی بن حبیب، روح، ابن جریح، زیاد، ثابت مولی عبدالرحمٰن ابن یزید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے آگے سابقہ حدیث بیان کی۔

-

Permalink

See the full chapter: کس کو سلام کرنا چاہیے؟