Sunan Abu Dawood — Hadith 1363
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ وَحُسَيْنُ بْنُ الْأَسْوَدِ الْعَجَلِيُّ قَالَا قَالَ وَکِيعٌ الْبَعْلُ الْکَبُوسُ الَّذِي يَنْبُتُ مِنْ مَائِ السَّمَائِ قَالَ ابْنُ الْأَسْوَدِ وَقَالَ يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ آدَمَ سَأَلْتُ أَبَا إِيَاسٍ الْأَسَدِيَّ عَنْ الْبَعْلِ فَقَالَ الَّذِي يُسْقَی بِمَائِ السَّمَائِ و قَالَ النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ الْبَعْلُ مَائُ الْمَطَرِ
ہیثم بن خالد، حسین بن اسود، وکیع، حضرت وکیع کہتے ہیں کہ بعل سے مراد وہ زراعت ہے جو بارش کے پانی سے سیراب ہو ابن اسود نے کہا کہ یحیی ابن آدم کا کہنا ہے کہ میں نے ابوایاس اسدی سے (بعل کے بارے میں) پوچھا تو انہوں نے کہا کہ وہ کھیتی یا زراعت جو بارش کے پانی سے سیراب ہو۔
-