TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1411 · Book on Zakat

Sunan Abu DawoodHadith 1411

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِلَحْمٍ قَالَ مَا هَذَا قَالُوا شَيْئٌ تُصُدِّقَ بِهِ عَلَی بَرِيرَةَ فَقَالَ هُوَ لَهَا صَدَقَةٌ وَلَنَا هَدِيَّةٌ

عمرو بن مروزق، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گوشت آیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا یہ گوشت کیسا ہے گھر والوں نے کہا یہ وہ گوشت ہے جو بریرہ رضی اللہ عنہ کو صدقہ میں ملا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ بریرہ رضی اللہ عنہ کے لیے صدقہ ہے اور ہمارے لیے (بریرہ رضی اللہ عنہ کی طرف سے) تحفہ ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: فقیر صدقہ کے مال سے غنی کو تحفہ دے سکتا ہے