TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1481 · Statement on Hajj Rites

Sunan Abu DawoodHadith 1481

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ نُفِسَتْ أَسْمَائُ بِنْتُ عُمَيْسٍ بِمُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ بِالشَّجَرَةِ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا بَکْرٍ أَنْ تَغْتَسِلَ فَتُهِلَّ

عثمان بن ابی شیبہ، عبدہ، عبید اللہ، عبدالرحمن بن قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مقام شجرہ پر اسماء بنت عمیس کے، محمد بن ابی بکر کی ولادت ہوئی تو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (انکے شوہر) حضرت ابوبکر سے فرمایا کہ (اسماء سے کہو کہ) غسل کرے اور احرام باندھے۔

-

Permalink

See the full chapter: حائضہ عورت حج (یا عمرہ) کا احرام باندھے