TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 152 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 152

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي رَوْقٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبَّلَهَا وَلَمْ يَتَوَضَّأْ قَالَ أَبُو دَاوُد کَذَا رَوَاهُ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ مُرْسَلٌ إِبْرَاهِيمُ التَّيْمِيُّ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَائِشَةَ قَالَ أَبُو دَاوُد مَاتَ إِبْرَاهِيمُ التَّيْمِيُّ وَلَمْ يَبْلُغْ أَرْبَعِينَ سَنَةً وَکَانَ يُکْنَی أَبَا أَسْمَائَ

محمد بن بشار، یحیی بن عبدالرحمن، سفیان، ابوروق، ابراہیم، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکا بوسہ لیا مگر وضو نہیں کیا۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ یہ حدیث مرسل ہے کیونکہ ابراہیم تمیمی نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے بلا واسطہ کوئی حدیث نہیں سنی۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ اسکو فریابی وغیرہ نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Prophet (peace_be_upon_him) kissed me and did not perform ablution.

Permalink

See the full chapter: کیا عورت کا بوسہ لینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟