TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1583 · Statement on Hajj Rites

Sunan Abu DawoodHadith 1583

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ دَاوُدَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ إِنْ شِئْتَ فَانْسُکْ نَسِيکَةً وَإِنْ شِئْتَ فَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَإِنْ شِئْتَ فَأَطْعِمْ ثَلَاثَةَ آصُعٍ مِنْ تَمْرٍ لِسِتَّةِ مَسَاکِينَ

موسی بن اسماعیل، حماد، داؤد، شعبی، عبدالرحمن بن ابی لیلی، حضرت کعب بن عجرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا اگر تو چاہے تو ایک قربانی کر اور اگر چاہے تو تین روزے رکھ اور اگر چاہے تو تین صاع کھجور چھ مسکینوں کو کھلا

-

Permalink

See the full chapter: فدیہ کا بیان