Sunan Abu Dawood — Hadith 1585
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ أَخْبَرَهُ عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ وَکَانَ قَدْ أَصَابَهُ فِي رَأْسِهِ أَذًی فَحَلَقَ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُهْدِيَ هَدْيًا بَقَرَةً
قتیبہ بن سعید، لیث، نافع، حضرت کعب بن عجزہ سے روایت ہے کہ ان کے سر میں جوئیں پڑ گئی تھیں اس لیے انھوں نے سر منڈوا دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو (بطور فدیہ) ایک گائے قربان کرنے کا حکم دیا۔
-