TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1618 · Statement on Hajj Rites

Sunan Abu DawoodHadith 1618

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ وَالْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ وَهَذَا لَفْظُهُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهَ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَمْنَعُوا أَحَدًا يَطُوفُ بِهَذَا الْبَيْتِ وَيُصَلِّي أَيَّ سَاعَةٍ شَائَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ قَالَ الْفَضْلُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ لَا تَمْنَعُوا أَحَدًا

ابن سرح، سفیان، ابوزبیر، عبداللہ بن باباہ، حضرت جبیر بن مطعم سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی شخص کو اس گھر کا (خانہ کعبہ کا) طواف کرنے اور اس میں نماز پڑھنے سے نہ روکو جس وقت چاہے دن اور رات میں

-

Permalink

See the full chapter: نماز عصر کے بعد طواف کر نے کا بیان