TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 166 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 166

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ حَفْصٍ عَنْ الْأَغَرِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوُضُوئُ مِمَّا أَنْضَجَتْ النَّارُ

مسدد، یحیی، شعبہ، ابوبکر بن حفص، اغر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس چیز کے کھانے سے وضو لازم ہو جاتا ہے جو آگ پر پکائی گئی ہو۔

-

Permalink

See the full chapter: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو لازم ہونے کا بیان