TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1704 · Statement on Hajj Rites

Sunan Abu DawoodHadith 1704

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِيهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ أَرْدِفْ أُخْتَکَ عَائِشَةَ فَأَعْمِرْهَا مِنْ التَّنْعِيمِ فَإِذَا هَبَطْتَ بِهَا مِنْ الْأَکَمَةِ فَلْتُحْرِمْ فَإِنَّهَا عُمْرَةٌ مُتَقَبَّلَةٌ

عبدالاعلی بن حماد، داؤد، بن عبدالرحمن، عبداللہ بن عثمان بن خثیم، یوسف بن ماہل، حفصہ بنت عبدالرحمن، حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے کہا اے عبدالرحمن اپنی بہن عائشہ کو اپنے ساتھ بٹھا کر لے جا اور ان کو تنعیم سے عمرہ کرا لا جب تو پہاڑ سے چڑھ کر تنعیم میں اترے تو عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہنا کہ احرام باندھ لے کیونکہ یہ عمرہ قبول ہوگا۔

-

Permalink

See the full chapter: جو عورت عمرہ کا احرام باندھے پھر اس کو حیض آجائے اور حج کا وقت آن پہنچے تو وہ عمرہ کو چھور دے اور حج کا احرام باندھ لے پھر عمرہ کی قضاء کرے