TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1707 · Statement on Hajj Rites

Sunan Abu DawoodHadith 1707

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَاضَ يَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ صَلَّی الظُّهْرَ بِمِنًی يَعْنِي رَاجِعًا

احمد بن حنبل، عبدالرزاق، عبید اللہ، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نحر کے دن طواف افاضہ کیا پھر منٰی جا کر ظہر کی نماز پڑھی (یعنی مکہ سے منی) واپسی میں

-

Permalink

See the full chapter: طواف اضافہ کا بیان