TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 177 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 177

Narrated by Ali ibn Talq

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ عِيسَی بْنِ حِطَّانَ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ سَلَّامٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ طَلْقٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا فَسَا أَحَدُکُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ وَلْيُعِدْ الصَّلَاةَ

عثمان بن ابی شیبہ، جریر بن عبدالحمید، عاصم، احول، عیسیٰ بن حطان، مسلم بن سلام، حضرت علی بن طلق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کسی شخص کی حالتِ نماز میں ریح خارج ہو جائے تو اسکو چاہئیے کہ لوٹ جائے اور دوبارہ وضو کر کے نماز کا اعادہ کرے۔

Narrated Ali ibn Talq: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: When any of you breaks wind during the prayer, he should turn away and perform ablution and repeat the prayer.

Permalink

See the full chapter: نماز کے درمیان وضو ٹوٹ جانے کا بیان