TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 192 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 192

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَهُوَ جُنُبٌ تَوَضَّأَ وُضُوئَهُ لِلصَّلَاةِ

مسدد، قتیبہ بن سعید، سفیان زہری، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جنابت کی حالت میں سونے کا ارادہ فرماتے تو وضو کر لیتے جیسا کہ نماز کے لیے کرتے ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: جنابت کی حالت میں کھانا پینا جائز ہے