TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 197 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 197

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنَامُ وَهُوَ جُنُبٌ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَمَسَّ مَائً قَالَ أَبُو دَاوُد حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَاسِطِيُّ قَالَ سَمِعْتُ يَزِيدَ بْنَ هَارُونَ يَقُولُ هَذَا الْحَدِيثُ وَهْمٌ يَعْنِي حَدِيثَ أَبِي إِسْحَقَ

محمد بن کثیر، سفیان ابی اسحاق ، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی جنابت ہی کی حالت میں سوئے رہتے اور پانی کو ہاتھ بھی نہ لگاتے (یعنی فی الفور غسل فرماتے) ابوداؤد کہتے ہیں کہ مجھ سے حسن بن علی واسطی نے یزید بن ہارون کا قول نقل کیا ہے وہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث یعنی حدیث ابواسحاق وہم ہے

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) would sleep while he was sexually defiled without touching water.

Permalink

See the full chapter: جنبی غسل کرنے میں تاخیر کر سکتا ہے