TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 2

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ الْبَرَازَ انْطَلَقَ حَتَّی لَا يَرَاهُ أَحَدٌ

مسدد بن مسرہد، عیسیٰ بن یونس، اسماعیل بن عبدالملک، ابی زبیر، حضرت جابر بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے (تو صحراء میں) دور نکل جاتے یہاں تک کہ کوئی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہ دیکھ پاتا۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: When the Prophet (peace_be_upon_him) felt the need of relieving himself, he went far off where no one could see him.

Permalink

See the full chapter: قضائے حاجات کے لیے تنہائی کی جگہ جانا