TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2126 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2126

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سُئِلَ أَيُّ الْمُؤْمِنِينَ أَکْمَلُ إِيمَانًا قَالَ رَجُلٌ يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ وَرَجُلٌ يَعْبُدُ اللَّهَ فِي شِعْبٍ مِنْ الشِّعَابِ قَدْ کُفِيَ النَّاسُ شَرَّهُ

ابو ولید، سلیمان بن کثیر، عطاء بن یزید، حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کس مومن کا ایمان کامل ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس شخص کا جو راہ خدا میں اپنے جان و مال سے جہاد کرتا ہے اور اس شخص کا جو پہاڑ کی کسی گھاٹی میں جا کر اللہ کی عبادت کرتا ہے اور کسی کو تکلیف نہیں پہنچاتا۔

-

Permalink

See the full chapter: جہاد کا ثواب