Sunan Abu Dawood — Hadith 2143
Narrated by Anas ibn Malik
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جَاهِدُوا الْمُشْرِکِينَ بِأَمْوَالِکُمْ وَأَنْفُسِکُمْ وَأَلْسِنَتِکُمْ
موسی بن اسماعیل، حماد، حمید، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مشرکین سے جہاد کرو اپنے جان و مال سے اور اپنی زبان سے۔
Narrated Anas ibn Malik: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Use your property, your persons any your tongues in striving against the polytheists.