Sunan Abu Dawood — Hadith 2182
Narrated by Abdullah ibn Abbas
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ شَيْبَانَ عَنْ عِيسَی بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُمْنُ الْخَيْلِ فِي شُقْرِهَا
یحیی بن معین، حسین بن محمد، شیبان، عیسیٰ بن علی، حصرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا گھوڑوں کی برکت اشقر گھوڑوں میں ہے
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said: The most favoured horses are the sorrel.