TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2192 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2192

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِکَةُ رِفْقَةً فِيهَا کَلْبٌ أَوْ جَرَسٌ

احمد بن یونس، زہیر، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رحمت کے فرشتے ان لوگوں کا ساتھ نہیں دیتے جن میں گھنٹی اور کتا ہوتا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: جانوروں کے گلے میں گھنٹی باندھنا