TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2229 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2229

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ غَزَوْنَا مَعَ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ زَمَنَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکَانَ شِعَارُنَا أَمِتْ أَمِتْ

ہناد، ابن مبارک، عکرمہ بن عمار، ایاس بن سلمہ، حضرت سلمہ سے روایت ہے کہ ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں حضرت ابوبکر صدیق کی قیادت میں جہاد کیا تو ہماری شناخت امت امت کا لفظ تھی۔

-

Permalink

See the full chapter: جنگ میں کوڈورڈ (خفیہ اشارہ) استعمال کرنے کا بیان