TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 224 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 224

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ قَيْسِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُوَائَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ عَائِشَةَ فِيمَا يَفِيضُ بَيْنَ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ مِنْ الْمَائِ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْخُذُ کَفًّا مِنْ مَائٍ يَصُبُّ عَلَيَّ الْمَائَ ثُمَّ يَأْخُذُ کَفًّا مِنْ مَائٍ ثُمَّ يَصُبُّهُ عَلَيْهِ

محمد بن رافع، یحیی بن آدم، شریک، قیس، بن وہب، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس پانی (مذی یا منی) کے متعلق روایت ہے جو مرد اور عورت کے درمیان کے بہتا ہے کہ رسول الہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک چلو پانی لے کر (کپڑے یا بدن پر لگی ہوئی) مذی یا منی پر ڈالتے اور پھر دوسرا چلو لے کر اس پر بہا دیتے (تا کہ اچھی طرح صاف ہو جائے)

-

Permalink

See the full chapter: عورت اور مرد کے درمیان بہنے والے پانی (مزی منی کا بیان)