TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2240 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2240

Narrated by Abdullah ibn Amr ibn al-'As

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّاکِبُ شَيْطَانٌ وَالرَّاکِبَانِ شَيْطَانَانِ وَالثَّلَاثَةُ رَکْبٌ

عبداللہ بن مسلمہ، قعنبی، مالک، عبدالرحمن بن حرملہ، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمروبن العاص سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک سوار شیطان ہے دو سوار دو شیطان ہیں اور تین سوار سوار ہیں (یعنی تین سوار اس کے مستحق ہیں کہ انہیں سوار کہیں اس لئے کہ اب وہ شیطان سے محفوظ ہیں)۔

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: A single rider is a devil, and a pair of riders are a pair of devils, but three are a company of riders.

Permalink

See the full chapter: تنہا سفر کرنے کی ممانعت