TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2266 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2266

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحَرْبُ خُدَعَةٌ

سعید بن منصور، سفیان، عمرو، حضرت جابر سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لڑائی داؤ گھات کا نام ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: لڑائی میں حیلہ کرنے کا بیان