TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2268 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2268

Narrated by Salamah ibn al-Akwa'

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ وَأَبُو عَامِرٍ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَمَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْنَا أَبَا بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَغَزَوْنَا نَاسًا مِنْ الْمُشْرِکِينَ فَبَيَّتْنَاهُمْ نَقْتُلُهُمْ وَکَانَ شِعَارُنَا تِلْکَ اللَّيْلَةَ أَمِتْ أَمِتْ قَالَ سَلَمَةُ فَقَتَلْتُ بِيَدِي تِلْکَ اللَّيْلَةَ سَبْعَةَ أَهْلِ أَبْيَاتٍ مِنْ الْمُشْرِکِينَ

حسن بن علی، عبدالصمد، ابوعامر، عکرمہ بن عمار، ایاس بن سلمہ، حضرت سلمہ بن الاکوع سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق کو ہمارے لشکر کا امیر بنایا۔ پس ہم نے مشرکین سے جنگ کی اور رات کو ہم نے ان پر اچانک چھاپہ مارا اور ان کو قتل کیا۔ اس رات ہمارا کوڈ ورڈ (خفیہ اشارہ) امت امت تھا۔ سلمہ نے کہا اس رات میں نے اپنے ہاتھ سے سات گھروں کے مشرکوں کو قتل کیا۔

Narrated Salamah ibn al-Akwa': The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) appointed AbuBakr our commander and we fought with some people who were polytheists, and we attacked them at night, killing them. Our war-cry that night was "put to death; put to death." Salamah said: I killed that night with my hand polytheists belonging to seven houses.

Permalink

See the full chapter: رات میں اچانک حملہ کرنے کا بیان