TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 23 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 23

Narrated by Mu'adh ibn Jabal

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اتَّقُوا اللَّاعِنَيْنِ قَالُوا وَمَا اللَّاعِنَانِ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الَّذِي يَتَخَلَّی فِي طَرِيقِ النَّاسِ أَوْ ظِلِّهِمْ

قتیبہ بن سعید، اسماعیل بن جعفر، علاء بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو لعنت والے کاموں سے بچو صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا وہ دو کام کون سے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پاخانہ کرنا کسی گذرگاہ میں یا سایہ دار جگہ میں۔

Narrated Mu'adh ibn Jabal: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Be on your guard against three things which provoke cursing: easing in the watering places and on the thoroughfares, and in the shade (of the tree).

Permalink

See the full chapter: پیشاب کے ممنوعہ مقامات