TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2338 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2338

Narrated by Umar ibn al-Khattab

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ النُّفَيْلِيُّ الْأَنْدَرَاوَرْدِيُّ عَنْ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ قَالَ أَبُو دَاوُد وَصَالِحٌ هَذَا أَبُو وَاقِدٍ قَالَ دَخَلْتُ مَعَ مَسْلَمَةَ أَرْضَ الرُّومِ فَأُتِيَ بِرَجُلٍ قَدْ غَلَّ فَسَأَلَ سَالِمًا عَنْهُ فَقَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا وَجَدْتُمْ الرَّجُلَ قَدْ غَلَّ فَأَحْرِقُوا مَتَاعَهُ وَاضْرِبُوهُ قَالَ فَوَجَدْنَا فِي مَتَاعِهِ مُصْحَفًا فَسَأَلَ سَالِمًا عَنْهُ فَقَالَ بِعْهُ وَتَصَدَّقْ بِثَمَنِهِ

نفیلی، سعید بن منصور، عبدالعزیز بن محمد، صالح، حضرت ابوواقد صالح بن محمد بن زائدہ سے روایت ہے کہ میں مسلمہ کے ساتھ ملک روم میں (جہاد کے لیے) گیا وہاں ایک شخص لایا گیا جس نے مال غنیمت میں سے چوری کیا تھا۔ تو مسلمہ نے سالم سے اس کا مسئلہ دریافت کیا انھوں نے کہا میں نے اپنے والد عبداللہ سے سنا وہ حضرت عمر سے نقل کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم کسی ایسے شخص کو پاؤ جس نے مال غنیمت کی چوری کی ہے تو اسکا مال و اسباب جلا دو اور اس کو مارو۔ راوی کا بیان ہے۔ اس کے سامان میں ایک قرآن پاک بھی تھا تو مسلمہ نے سالم سے اسکے متعلق دریافت کیا (کہ اس کا کیا کیا جائے؟) تو انھوں نے کہا کہ اس کو فروخت کر کے اس کی قیمت صدقہ کر دی جائے۔

Narrated Umar ibn al-Khattab: Salih ibn Muhammad ibn Za'idah (AbuDawud said: This Salih is AbuWaqid) said: We entered the Byzantine territory with Maslamah. A man who had been dishonest about booty was brought. He (Maslamah) asked Salim about him. He said: I heard my father narrating from Umar ibn al-Khattab from the Prophet (peace_be_upon_him). He said: When you find a man who has been dishonest about booty, burn his property, and beat him. He beat him. He said: We found in his property a copy of the Qur'an. He again asked Salim about it. He said: Sell it and give its price in charity.

Permalink

See the full chapter: مال غنیمت میں سے چوری کرنے کی سزا