TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2376 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2376

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ بِهِ

محمد بن صباح، بزار، عبدالرحمن بن ابی زناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا امام ایک ڈھال ہے جس کے سہارے جنگ کی جاتی ہے۔ (لہذا صلح بھی اسی کی رائے کے مطابق ہونی چاہئے)

-

Permalink

See the full chapter: امام جو عہد کرے اس کی پابندی سب لوگوں پر ضروری ہے