TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2393 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2393

Narrated by AbuBakrah

حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ بَکَّارِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَخْبَرَنِي أَبِي عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ إِذَا جَائَهُ أَمْرُ سُرُورٍ أَوْ بُشِّرَ بِهِ خَرَّ سَاجِدًا شَاکِرًا لِلَّهِ

مخلد بن خالد، ابوعاصم، ابوبکر، بکار بن عبدالعزیز، حضرت ابوبکرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب کوئی خوشی والی بات پیش آتی یا آپ کو کسی بات کی خوشخبری سنائی جاتی تو آپ فورا اللہ کا شکر ادا کرنے کیلئے سجدہ میں گر پڑتے۔

Narrated AbuBakrah: When anything came to the Prophet (peace_be_upon_him) which caused pleasure (or, by which he was made glad), he prostrated himself in gratitude to Allah.

Permalink

See the full chapter: سجدہ شکر کا بیان