TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2405 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith 2405

Narrated by Samurah ibn Jundub

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَمَّا بَعْدُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ جَامَعَ الْمُشْرِکَ وَسَکَنَ مَعَهُ فَإِنَّهُ مِثْلُهُ

محمد بن داؤد بن سفیان، یحیی بن حسان، سلیمان بن موسی، ابوداؤد، جعفر بن سعد، حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص مشرکین کے ساتھ (ان کے رسوم و معاشرت میں) شریک ہو اور انکے ساتھ رہے سہے تو وہ اسی کے مثل ہے۔ (یعنی اس بات کا خطرہ ہے کہ رفتہ رفتہ وہ انکے عقائد کو اختیار کرے اور انھیں میں سے ہو جائے)

Narrated Samurah ibn Jundub: To proceed, the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Anyone who associates with a polytheist and lives with him is like him.

Permalink

See the full chapter: مشرکین کے ملک میں رہنے کی مذمت