Sunan Abu Dawood — Hadith 2424
Narrated by Jabir ibn Abdullah
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کُنَّا نَتَمَتَّعُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَذْبَحُ الْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْجَزُورَ عَنْ سَبْعَةٍ نَشْتَرِکُ فِيهَا
احمد بن حنبل، ہشیم، عبدالملک، عطاء، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں تمتع کرتے تھے یعنی گائے کی قربانی سات آدمیوں کی طرف سے کرتے تھے اسی طرح اونٹ کی بھی قربانی سات آدمیوں کی طرف سے کرتے تھے۔ ہم سب اسمیں شریک ہوتے تھے۔
Narrated Jabir ibn Abdullah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: A cow serves for seven, and a camel serves for seven.