TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2428 · Statement on Sacrifice

Sunan Abu DawoodHadith 2428

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ أَنَّ أَبَا أُسَامَةَ حَدَّثَهُمْ عَنْ أُسَامَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَذْبَحُ أُضْحِيَّتَهُ بِالْمُصَلَّی وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُهُ

عثمان بن ابی شیبہ، ابواسامہ، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی قربانی عید گاہ ہی میں ذبح کرتے تھے راوی کا بیان ہے کہ حضرت عبداللہ ابن عمر بھی ایسا ہی کرتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: امام اپنی قربانی عید گاہ میں ذبح کرے