TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2451 · Statement on Aqeeqah

Sunan Abu DawoodHadith 2451

Narrated by Umm Kurz al-Ka'biyyah

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ حَبِيبَةَ بِنْتِ مَيْسَرَةَ عَنْ أُمِّ کُرْزٍ الْکَعْبِيَّةِ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَنْ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُکَافِئَتَانِ وَعَنْ الْجَارِيَةِ شَاةٌ قَالَ أَبُو دَاوُد سَمِعْت أَحْمَدَ قَالَ مُکَافِئَتَانِ أَيْ مُسْتَوِيَتَانِ أَوْ مُقَارِبَتَانِ

مسدد، سفیان، عمرو بن دینار، عطاء، حبیبہ بنت میسرہ، حضرت ام کرز کعبیہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لڑکے کی طرف سے دو بکریاں ہیں برابر کی اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ہے۔ ابوداؤد فرماتے ہیں کہ میں نے امام احمد ابن حنبل سے سنا کہ مکافئتان کا مطلب ہے برابر یا قریب قریب۔ (یعنی دونوں بکریاں ہم عمر ہوں)

Narrated Umm Kurz al-Ka'biyyah: I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: Two resembling sheep are to be sacrificed for a boy and one for a girl. AbuDawud said: I heard Ahmad (ibn Hanbal) say: The Arabic word mukafi'atani means equal (in age) or resembling each other.

Permalink

See the full chapter: عقیقہ کا بیان