TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2513 · Statement on Obligations

Sunan Abu DawoodHadith 2513

Narrated by Al-Miqdam al-Kindi

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ فِي آخَرِينَ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ بُدَيْلٍ يَعْنِي ابْنَ مَيْسَرَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِي عَامِرٍ الْهَوْزَنِيِّ عَنْ الْمِقْدَامِ الْکِنْدِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا أَوْلَی بِکُلِّ مُؤْمِنٍ مِنْ نَفْسِهِ فَمَنْ تَرَکَ دَيْنًا أَوْ ضَيْعَةً فَإِلَيَّ وَمَنْ تَرَکَ مَالًا فَلِوَرَثَتِهِ وَأَنَا مَوْلَی مَنْ لَا مَوْلَی لَهُ أَرِثُ مَالَهُ وَأَفُکُّ عَانَهُ وَالْخَالُ مَوْلَی مَنْ لَا مَوْلَی لَهُ يَرِثُ مَالَهُ وَيَفُکُّ عَانَهُ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ الزُّبَيْدِيُّ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ عَائِذٍ عَنْ الْمِقْدَامِ وَرَوَاهُ مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ رَاشِدٍ قَالَ سَمِعْتُ الْمِقْدَامَ قَالَ أَبُو دَاوُد يَقُولُ الضَّيْعَةُ مَعْنَاهُ عِيَالٌ

سلیمان بن حرب، حماد، بدیل، علی بن ابی طلحہ، راشد بن سعد، ابوعامر، حضرت مقدام الکندی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں ہر مومن کے ساتھ اس کے اپنے نفس سے زیادہ حقدار ہوں پس جس نے (مرنے کے بعد اپنے ذمہ) کوئی قرض چھوڑا یا مال وعیال چھوڑا تو اس کی ذمہ داری میری ہے اور جس نے مال چھوڑا وہ اس کے وارثوں کا ہے اور میں اس کا وارث ہوں جس کا کوئی وارث نہیں۔ میں اس کے مال کا وارث ہوں اور اس کے بندھنوں کا چھڑانے والا ہوں۔ اور ماموں اس کا وارث ہوگا جس کا کوئی وارث نہیں وہ اس کے مال میں سے میراث پائے گا اور اس کے بندھنوں کو (جیسے قرض اور دیت وغیرہ کی ادائیگی) چھڑائے گا۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ ضیعہ کے معنی عیال کے ہیں۔ ابوداؤد نے کہا کہ اس حدیث کو معاویہ بن صالح بواسطہ راشد روایت کیا کہ میں نے مقدام سے سنا (یعنی اس میں ابن عائذ کا واسطہ نہیں ہے)

Narrated Al-Miqdam al-Kindi: The Prophet (peace_be_upon_him) said: I am nearer to every believer than himself, so if anyone leaves a debt or a helpless family, I shall be responsible, but if anyone leaves property, it goes to his heirs. I am patron of him who has none, inheriting his property and freeing him from his liabilities. A maternal uncle is patron of him who has none, inheriting his property and freeing him from his liabilities.

Permalink

See the full chapter: ذوی الارحام کی میراث کا بیان