TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2517 · Statement on Obligations

Sunan Abu DawoodHadith 2517

Narrated by Buraydah ibn al-Hasib

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَسْوَدَ الْعِجْلِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ جِبْرِيلَ بْنِ أَحْمَرَ أَبِي بَکْرٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ مَاتَ رَجُلٌ مِنْ خُزَاعَةَ فَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِيرَاثِهِ فَقَالَ الْتَمِسُوا لَهُ وَارِثًا أَوْ ذَا رَحِمٍ فَلَمْ يَجِدُوا لَهُ وَارِثًا وَلَا ذَا رَحِمٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطُوهُ الْکُبْرَ مِنْ خُزَاعَةَ وَقَالَ يَحْيَی قَدْ سَمِعْتُهُ مَرَّةً يَقُولُ فِي هَذَا الْحَدِيثِ انْظُرُوا أَکْبَرَ رَجُلٍ مِنْ خُزَاعَةَ

حسین بن اسود، یحیی بن آدم، شریک، جبرائیل بن احمر، ابن بریدہ، ان کے والد، بریدہ سے روایت ہے کہ بنی خزعہ کا ایک شخص مر گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اس کی میراث لائی گئی۔ آپ نے فرمایا اس کے وارث کو تلاش کرو یا اس کو جو ذوی الارحام میں سے ہو۔ لوگوں نے ڈھونڈا مگر اس کا نہ کوئی وارث ملا اور نہ ذوی الارحام تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خزاعہ میں جو بڑا ہو اس کو دے دو۔ یحیی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے شریک کو یوں روایت کرتے ہوئے سنا۔ دیکھو! خزاعہ میں سے جو بڑا ہو (اس کو دے دو)

Narrated Buraydah ibn al-Hasib: A man of Khuza'ah died and his estate was brought to the Prophet (peace_be_upon_him). He said: Look for his heir or some relative. But they found neither heir nor relative. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Give it to the leading man of Khuza'ah. The narrator Yahya said: Sometimes I heard him (al-Husayn ibn Aswad) say in this tradition: Look for the greatest man of Khuza'ah.

Permalink

See the full chapter: ذوی الارحام کی میراث کا بیان