TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2519 · Statement on Obligations

Sunan Abu DawoodHadith 2519

Narrated by Wathilah ibn al-Asqa'

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ رُؤْبَةَ التَّغْلِبِيُّ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّصْرِيِّ عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَرْأَةُ تُحْرِزُ ثَلَاثَةَ مَوَارِيثَ عَتِيقَهَا وَلَقِيطَهَا وَوَلَدَهَا الَّذِي لَاعَنَتْ عَنْهُ

ابراہیم بن موسی، محمد بن حرب، عمرو بن روبہ، عبدالواحد بن عبد اللہ، واثلہ بن اسقع سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عورت تین طرح کے آدمیوں کی میراث پاسکتی ہے ایک اپنے آزاد کردہ غلام کی دوسرے اس بچہ کی جو اس نے راہ میں پایا ہو تیسرے اس بچہ کی جس کے سبب لعان ہوا ہو۔

Narrated Wathilah ibn al-Asqa': The Prophet (peace_be_upon_him) said: A woman gets inheritance from the three following: one she has set free, a foundling, and her child about whom she has invoked a curse on herself if she was untrue in declaring he was not born out of wedlock.

Permalink

See the full chapter: جس عورت سے لعان ہو اس کے بچہ کی میراث کا بیان