TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2521 · Statement on Obligations

Sunan Abu DawoodHadith 2521

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْکَافِرَ وَلَا الْکَافِرُ الْمُسْلِمَ

مسدد، سفیان، زہری، علی بن حسین، عمرو بن عثمان، اسامہ بن زید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہ مسلمان کافر کا وارث ہوتا ہے اور نہ کافر مسلمان کا ۔

-

Permalink

See the full chapter: کیا مسلمان کسی کافر کا وارث ہو سکتا ہے؟