TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2542 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2542

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرَّمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَخْلَفَ ابْنَ أُمِّ مَکْتُومٍ عَلَی الْمَدِينَةِ مَرَّتَيْنِ

محمد بن عبد اللہ، عبدالرحمن بن مہدی، عمران قطان، قتادہ، حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبداللہ ابن ام مکتوم کو دو مرتبہ مدینہ کا خلیفہ بنایا۔

-

Permalink

See the full chapter: نابینا شخص کو حاکم بنایا جاسکتا ہے