Sunan Abu Dawood — Hadith 256
Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ جَائَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي حُبَيْشٍ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ خَبَرَهَا وَقَالَ ثُمَّ اغْتَسِلِي ثُمَّ تَوَضَّئِي لِکُلِّ صَلَاةٍ وَصَلِّي
عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، اعمش، حبیب بن ابی ثابت، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ فاطمہ بنت ابی جیش نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور راوی نے انکا واقعہ بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھر غسل کر پھر وضو کر ہر نماز کے لیے اور نماز پڑھ۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: Fatimah daughter of AbuHubaysh came to the Prophet (peace_be_upon_him) and narrated what happened with her. He said: Then take a bath and then perform ablution for every prayer and pray.