Sunan Abu Dawood — Hadith 2566
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَرَکَ مَالًا فَلِوَرَثَتِهِ وَمَنْ تَرَکَ کَلًّا فَإِلَيْنَا
حفص بن عمر شعبہ، عدی بن ثابت، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو کوئی (میرے بعد) مال چھوڑے تو وہ اس کے وارثوں کا ہے اور جو کوئی عیال چھوڑ جائے تو انکی پرورش ہماری ذمہ داری ہے۔
-