Sunan Abu Dawood — Hadith 2573
Narrated by AbuDharr
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ وَضَعَ الْحَقَّ عَلَی لِسَانِ عُمَرَ يَقُولُ بِهِ
احمد بن یونس، زہیر، محمد بن اسحاق ، مکحول، غضیف بن حارث حضرت ابوذر سے روایت ھے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرما رہے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے عمر کی زبان پر حق رکھ دیا ہے وہ جب کہتے ہیں حق کہتے ہیں
Narrated AbuDharr: I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: Allah, the Exalted, has placed truth on Umar's tongue and he speaks it.