TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2626 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2626

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ جَائَهُ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ بِأَبِي سُفْيَانَ بْنِ حَرْبٍ فَأَسْلَمَ بِمَرِّ الظَّهْرَانِ فَقَالَ لَهُ الْعَبَّاسُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ يُحِبُّ هَذَا الْفَخْرِ فَلَوْ جَعَلْتَ لَهُ شَيْئًا قَالَ نَعَمْ مَنْ دَخَلَ دَارَ أَبِي سُفْيَانَ فَهُوَ آمِنٌ وَمَنْ أَغْلَقَ عَلَيْهِ بَابَهُ فَهُوَ آمِنٌ

عثمان بن ابی شیبہ، یحیی بن آدم، ابن ادریس، محمد بن اسحاق ، زہری، عبیداللہ بن عتبہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ جس سال مکہ فتح ہوا عباس بن عبدالمطلب ابوسفیان بن حرب کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے پس وہ مرالظہران کے قریب اسلام لائے (مرالظہران مکہ کے قریب ایک مقام کا نام ہے) حضرت عباس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! ابوسفیان ایک شخص ہے جو فخر کو پسند کرتا ہے آپ اس کے لیے کوئی ایسی چیز کر دیجئے (جس پر یہ فخر کر سکیں) تو آپ نے فرمایا جو شخص اپنا دروازہ بند کر لے اس کو امن ہے۔ (یعنی ان صورتوں میں وہ قتل ہونے سے بچ جائے گا۔ )

Narrated Abdullah ibn Abbas: Al-Abbas ibn AbdulMuttalib brought AbuSufyan ibn Harb to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) in the year of the conquest (of Mecca). So he embraced Islam at Marr az-Zahran. Al-Abbas said to him: Apostle of Allah, AbuSufyan is a man who likes taking this pride, if you may do something for him. He said: Yes, he who enters the house of AbuSufyan is safe, and he who closes his door is safe.

Permalink

See the full chapter: فتح مکہ کا بیان