Sunan Abu Dawood — Hadith 2628
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْکَرِيمِ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَقِيلِ بْنِ مَعْقِلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا هَلْ غَنِمُوا يَوْمَ الْفَتْحِ شَيْئًا قَالَ لَا
حسن بن صباح، اسماعیل ابن عبدالکریم، ابراہیم بن عقیل بن معقل، حضرت وہب بن منبہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر سے پوچھا کہ جس دن مکہ فتح ہوا کیا اس دن مال غنیمت ہاتھ لگا تھا؟ انھوں نے کہا نہیں۔
-