Sunan Abu Dawood — Hadith 2659
Narrated by Amr ibn Hurayth
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ فِطْرٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ قَالَ خَطَّ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَارًا بِالْمَدِينَةِ بِقَوْسٍ وَقَالَ أَزِيدُکَ أَزِيدُکَ
مسدد، عبداللہ بن داؤد، فطر، حضرت عمرو بن حریث سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو مدینہ میں ایک گھر کے لیے زمین دی کمان سے لکیر کھینچ کر اور فرمایا (اب یہ لے لے) بعد میں اور بھی دوں گا۔
Narrated Amr ibn Hurayth: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) demarcated a house with a bow at Medina for me. He said: I shall give you more. I shall give you more.