TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2677 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2677

Narrated by Mu'adh ibn Jabal

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَکَّارِ بْنِ بِلَالٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ ابْنُ عِيسَی يَعْنِي ابْنَ سُمَيْعٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ عَنْ مُعَاذٍ أَنَّهُ قَالَ مَنْ عَقَدَ الْجِزْيَةَ فِي عُنُقِهِ فَقَدْ بَرِئَ مِمَّا عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ہارون بن محمد بن بکار بن بلال، محمد بن عیسی، ابن سمیع، زید بن واقد، ابوعبد اللہ، حضرت معاذ سے روایت ہے کہ جس نے اپنے اوپر خراجی زمین مسلط کی تو وہ اس طریقہ سے بری ہوا جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔

Narrated Mu'adh ibn Jabal: He who put the necklace of jizyah in his neck abandoned the way followed by the Apostle of Allah (peace_be_upon_him).

Permalink

See the full chapter: جزیہ والی زمین کی خریداری اور اس میں رہائش کا بیان