TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2681 · Initial Discussion on Spoils of War and Leadership

Sunan Abu DawoodHadith 2681

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الرِّکَازِ الْخُمُسُ

مسدد، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رکاز میں سے پانچواں حصہ لیا جائے گا۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: A fifth is payable on buried treasure.

Permalink

See the full chapter: رکاز (دفینہ اور کان) کا بیان