Sunan Abu Dawood — Hadith 2916
Narrated by Sa'd ibn AbuWaqqas
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ سَلَّامٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَنَّ أَبَا عَيَّاشٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الرُّطَبِ بِالتَّمْرِ نَسِيئَةً قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ عِمْرَانُ بْنُ أَبِي أَنَسٍ عَنْ مَوْلًی لِبَنِي مَخْزُومٍ عَنْ سَعْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ
ربیع، نافع، ابوتوبہ، معاویہ، بن سلام، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن عیاش، حضرت سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تر کھجور کو سوکھی کھجور کے ساتھ ادھار بیچنے سے منع فرمایا ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس حدیث کو عمران بن ابی انس نے بواسطہ مولی بنی مخزوم حضرت سعد سے اسی طرح روایت کیا ہے۔
Narrated Sa'd ibn AbuWaqqas: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade to sell fresh dates for dry dates when payment is made at a later date.