Sunan Abu Dawood — Hadith 2919
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ التَّمْرِ بِالتَّمْرِ وَرَخَّصَ فِي الْعَرَايَا أَنْ تُبَاعَ بِخَرْصِهَا يَأْکُلُهَا أَهْلُهَا رُطَبًا
عثمان بن ابی شیبہ، ابن عیینہ، یحیی بن سعید، بشیر بن یسار، حضرت سہل بن ابی حثمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کھجور کو کھجور کے بدلہ میں بیچنے سے اور عرایا میں اس کی اجازت دی کہ اس کو اندازہ کر کے خشک کھجور کے بدلہ میں بیچیں تاکہ لینے والا تازہ کھجور کھا سکے۔
-