TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2941 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 2941

Narrated by Ibn Abbad

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ مَا کُنَّا نَرَی بِالْمُزَارَعَةِ بَأْسًا حَتَّی سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْهَا فَذَکَرْتُهُ لِطَاوُسٍ فَقَالَ قَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَنْهَ عَنْهَا وَلَکِنْ قَالَ لَأَنْ يَمْنَحَ أَحَدُکُمْ أَرْضَهُ خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَأْخُذَ عَلَيْهَا خَرَاجًا مَعْلُومًا

محمد بن کثیر، سفیان، عمرو بن دینار، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ ہم مزارعت کو برا سمجھتے تھے یہاں تک کہ ہم نے رافع بن خدیج سے سنا وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزارعت سے منع فرمایا ہے میں نے طاؤس سے اس کا ذکر کیا تو انھوں نے کہا ابن عباس کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزارعت سے منع فرمایا بلکہ آپ نے یہ فرمایا کہ اگر تم میں سے کوئی شخص کسی کو اپنی زمین بغیر کرائے کے دیدے تو یہ اس کے حق میں زیادہ بہتر ہے۔

Narrated Ibn Abbad: Amr ibn Dinar said: I heard Ibn Umar say: We did not see any harm in sharecropping till I heard Rafi' ibn Khadij say: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) has forbidden it. So I mentioned it to Tawus. He said: Ibn Abbas told me that the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) had not forbidden it, but said: It is better for one of you to lend to his brother than to take a prescribed sum from him.

Permalink

See the full chapter: مزارعت (بٹائی پر زمین دینے) کا بیان