TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2943 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 2943

Narrated by Sa'd

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عِکْرِمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَبِيبَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ سَعْدٍ قَالَ کُنَّا نُکْرِي الْأَرْضَ بِمَا عَلَی السَّوَاقِي مِنْ الزَّرْعِ وَمَا سَعِدَ بِالْمَائِ مِنْهَا فَنَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِکَ وَأَمَرَنَا أَنْ نُکْرِيَهَا بِذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ

عثمان بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ابراہیم بن سعد، محمد بن عکرمہ، عبدالرحمن بن حارث بن ہشام، حضرت سعد (ابن ابی وقاص) سے روایت ہے کہ ہم زمین کو کرایہ پر دیا کرتے تھے اس قدر پیداوار کے بدلہ میں جو نالیوں کے کنارے پر ہو اور جس پر پانی خود بخود پہنچ جائے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو اس سے منع فرمایا اور ہم کو زمین کو سونے یا چاندی کے بدلہ میں کرایہ پر دینے کا حکم فرمایا۔

Narrated Sa'd: We used to lease land for what grew by the streamlets and for what was watered from them. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade us to do that, and commanded us to lease if for gold or silver.

Permalink

See the full chapter: مزارعت (بٹائی پر زمین دینے) کا بیان