TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2963 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 2963

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَلَفٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَهْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ قَالَ أَفَائَ اللَّهُ عَلَی رَسُولِهِ خَيْبَرَ فَأَقَرَّهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَمَا کَانُوا وَجَعَلَهَا بَيْنَهُ وَبَيْنَهُمْ فَبَعَثَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ رَوَاحَةَ فَخَرَصَهَا عَلَيْهِمْ

ابن ابی خلف، محمد بن سابق ابراہیم بن طہمان، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے خیبر عطا فرمایا تو آپ نے انہیں اس میں برقرار رکھا اور اسے اس کی پیدوار کو اپنے اور ان کے درمیان مشترک کر لیا، پس عبداللہ بن رواحہ کو بھیجا اور انہوں نے اس کا اندازہ لگایا اور درختوں پر (یعنی پھل ابھی درختوں پر ہی تھا۔ )

Narrated Jabir ibn Abdullah: When Allah bestowed Khaybar on His Prophet (peace_be_upon_him) as fay' (as a result of conquest without fighting), the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) allowed (them) to remain there as they were before, and apportioned it between him and them. He then sent Abdullah ibn Rawahah who assessed (the amount of dates) upon them.

Permalink

See the full chapter: درختوں پر پھلوں کا اندازہ کرنے کا بیان